ایشیا کپ میں بھارت کی من مانی

indias-love-for-asia-cup
دبئی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے سپر 4 مرحلے میں پاکستان کے اپنے ساتھ میچ کے سوا دیگر میچز ابوظہبی میں طے کردیئے۔ ٹورنامنٹ کے لیے گروپ ”اے“ میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ہانگ کانگ کو رکھا گیا ہے،گرو
September 16 2018 sports-post-calendar

بابر اعظم نیچرل کھیل پیش کرنے کے لیے پراعتماد

babur-azam-confidentiality-to-offer-a-natural-game
دبئی: بابر اعظم بھارتکیخلافمیچ میں نیچرل کھیل کا مظاہرہ کرنے کے خواہاں ہیں۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی ایک میچ ونر بیٹسمین ہیں، بھارتی ٹیم میں ان کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھائیں گے،روایتی حریف کیخلاف میچ کا کوئی اضافی
September 16 2018 sports-post-calendar

ایشیا کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی شکست دیدی

in-the-asia-cup-pakistan-defeated-bangladesh-completely
دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا آغاز کامیابی سے کیا ہے۔ گرین شرٹس نے اپنے ابتدائی میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی ہرادیا، قومی ٹیم نے ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 24 ویں اوور میں حاصل کرلیا
September 16 2018 sports-post-calendar

ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھائیں گے،بابراعظم

in-the-asia-cup-the-prime-minister-will-take-advantage-of-kohats-absence
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھائیں گےجبکہ بھارت کیخلاف میچ کا اضافی دباؤ لینے کے بجائے اپنے نیچرل کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین نے کہا کہ روایتی
September 15 2018 sports-post-calendar

پاکستان نے ڈیف ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھارت کو 101 رنز سے شکست دے دی

pakistan-beat-india-by-101-runs-in-the-def-tt-titan-series
ڈھاکا: تین ملکی ڈیف ٹی ٹونٹیسیریزمیں پاکستان نے بھارت کو 101 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا میں جاری سہ ملکی ڈیف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 101 رنز سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے 139 رنز بنائے،
September 15 2018 sports-post-calendar

ایشیا کپ؛ بنگلا دیش کا سری لنکا کو جیت کیلیے 262 رنز کا ہدف

asia-cup-bangladesh-beat-268-runs-for-sri-lanka
دبئی: ایشیا کپ کے پہلےمیچ میں بنگلا دیشنے سری لنکا کو جیت کے لیے 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ایشیا کپ کا میلہ دبئی میں سج گیا ہے، پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم سری لنکا کے خلاف آخری اوور میں 261 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
September 15 2018 sports-post-calendar

بابر اعظم کے پاس کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا موقع

babar-azam-has-the-opportunity-to-snatch-a-number-one-position-from-kohli
دبئی: ایشیا کپ میں شریکٹیموںاورپلیئرزکو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیا۔ ایشیا کپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی رینکنگ پوزیشنز میں بہتری پا سکتے ہیں۔
September 14 2018 sports-post-calendar

کرکٹ کے سحر نے عرب صحراؤں کو لپیٹ میں لے لیا

sahar-of-arabia-wrapped-the-arab-desert
دبئی: کرکٹ کے سحر نے عربصحراؤںکو لپیٹ میں لے لیا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہفتے کو دبئی میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین دبئی میں شیڈول میچ سے ہوگا۔ اگلے روز اسی وینیو پر پاکستان اور
September 14 2018 sports-post-calendar