ابھیشیک بچن ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

abhishek-bachchan-failed-to-impress-fans-again
ممبئی: اداکارابھیشیکبچن نے فلموں سے دوسال تک کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد فلم من مرضیاںسےبڑی اسکرین پر واپسی کی ہے لیکن وہ ایک بار پھر شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام ہوگئے۔
September 16 2018 showbiz-post-calendar

شردھا اور راجکمار راؤ کی فلم ’استری‘ سو کروڑ کلب میں شامل

shraddha-and-rajkamar-raos-movie-ironi-included-in-the-crore-crores
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ابھرتے ہوئے اداکار راجکمار راؤ کی فلم استری نے باکس آفس پر سو کروڑ کا بزنس کرکے اس سال کی نویں کامیاب ترین فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
September 16 2018 showbiz-post-calendar

پاکستانی فلموں اورڈراموں کو سعودی عرب میں نمائش کی اجازت

pakistani-films-and-exhibitors-are-allowed-to-show-in-saudi-arabia
اسلام آباد: پاکستاناورسعودیعربکے درمیان سماجی، ثقافتی اور معاشی روابط بڑھانے کے لیے دونوں ممالک میں فلموں اور ڈراموںکینمائش پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور براڈکسٹنگ فواد چوہدری نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں
September 15 2018 showbiz-post-calendar

ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

abhishek-bachchans-film-ban-on-mourning-ban-on-pakistan
کراچی: سنسر بورڈ نےناموربالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کی فلممن مرضیاںکو پاکستان میں نمائش کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اداکار ابھیشیک بچن اور تاپسی پنوں کی فلممن مرضیاںکو سنٹرل بورڈ آف فلم سنسر(سی بی ایف سی)نے پاکستان میں نمائش سے روک دیا۔ سی بی ایف سی کے س
September 15 2018 showbiz-post-calendar

بگ باس 12؛ سلمان خان ایک قسط کامعاوضہ 14 کروڑ لیں گے

big-boss-12-salman-khan-will-take-14-crores-for-a-installment
بالی ووڈ کے سلو میاں بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو بگ باس کی میزبانی گزشتہ 9 سیزن سے کرتے آرہے ہیں، شو کی بڑھتی مقبولیت کے باعث سلمان خان اپنے معاوضے میں ہرسال اضافہ کردیتے ہیں۔
September 09 2018 showbiz-post-calendar

دپیکا پڈوکون شادی سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں

flirt-on-the-picaca-peccune-marriage-question
بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون نے حال ہی میں دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی میں بھی ایک ایسا دور آیا تھا جب وہ بہت زیادہ ڈپریشن میں مبتلا ہوگئی تھیں، لیکن انہوں نے اپنےاندر جاری اس جنگ سے ہار نہیں مانی اوربالآخر ڈپ
September 09 2018 showbiz-post-calendar

سلمان خان پر بیرون ملک جانے کیلیے عدالتی اجازت کی پابندی ختم

salman-khan-ended-the-ban-on-judicial-allowance-to-go-abroad
ممبئی: عدالت نےبالیووڈ کے نامور اداکار سلمان خان پر بیرون ملک سفر کرنےپر عدالتی اجازت کی پابندی ختم کردی۔ بھارتی ریاست راجستھانکے علاقے جودھ پور کی مقامی عدالتنے کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کیسمیں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
September 06 2018 showbiz-post-calendar

یوم دفاع پر عاطف اسلم کا نیا ملی نغمہ ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ ریلیز

usif-aslams-new-national-song-on-defense-is-love-us-from-pakistan-release
کراچی: یوم دفاع کے موقع پر گلوکارعاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔ گلوکار عاطف اسلم نے آئی ایس پی آر کے اشتراک سے یوم دفاع کے موقع پر نیا گانا ہمیں پیار ہے پاکستان سےریلیز کیا ہے جس میں 1965 کی جنگ میں حصہ لینے والے شہدا
September 06 2018 showbiz-post-calendar