ایم ایم اے چہروں کے بجائے نظام کی تبدیلی پر یقین رکھتی ہے ، سراج الحق

mma-believes-in-system-change-rather-than-faces-siraj-ul-haq
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کراچی میں متحدہ مجلس عمل کے تحت ہونے والے انتخابی جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے باغِ جناح کا دورہ کیا۔
July 15 2018 national-post-calendar

الیکشن سےچند روز قبل انتخابی امیدواروں پر حملے لمحہ فکریہ ہیں، شہباز شریف

shahbaz-sharif-is-an-attack-on-election-candidates-before-elections-shahbaz-sharif
سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے کوئٹہ روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل آزاد اور منصفانہ انتخابات سے مشروط ہے لیکن
July 15 2018 national-post-calendar

پیپلز پارٹی اور چند جماعتوں کو الیکشن سے روکا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

ppp-and-some-parties-are-being-stopped-from-elections-bilawal-bhutto-zardari
چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہپیپلز پارٹی اور چند دیگر سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہیں دیے جارہے اور الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے۔
July 15 2018 national-post-calendar

کرپٹ لوگوں کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بناسکتے، عمران خان

imran-khan-can-not-make-the-government-together-with-corrupt-people
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن سے لڑنے کے لیے کیسے ان لوگوں کے ساتھمل کر حکومت بناسکتے ہیں جن پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیسز ہیں۔
July 15 2018 national-post-calendar

پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازعازمین کو لے کرمدینہ روانہ

the-first-special-pilgrimage-of-the-pia-flighted-to-omna
پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازپی کے 7001 تین سوسے زائد عازمین کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی، پی آئی اے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے عازمین حج کو رخصت کیا۔
July 14 2018 national-post-calendar

نوازشریف کوجیل میں انڈا پراٹھا اورچائے کی پیشکش، جیل ذرائع

nawaz-sharif-was-indulged-in-prison-and-tea-offer-jail-sources
احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاپانے والے مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ نواز شریف کو اڈیالہ جیل کے ہائی سیکیورٹی زون میں رکھا گیا ہے جہاں دونوں نے پہلی رات قید میں کاٹی۔
July 14 2018 national-post-calendar

سانحہ مستونگ میں شہدا کی تدفین، صوبے بھر میں سوگ

the-burial-of-the-martyr-in-mastung-in-the-province
گزشتہ روزبلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں بلوچستانعوامی پارٹیکےسراج رئیسانی سمیت 130 افرد کی شہادت پر صوبے بھر میں فضاسوگوار ہے جب کہ بلوچستان میں پرچم سرنگوں ہے۔
July 14 2018 national-post-calendar

بنوں میں اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق

bomb-blast-near-akram-khan-durrani-in-bannu-4-killed
بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 31 زخمی ہوگئے تاہم اکرم خان درانی دھماکے میں محفوظ رہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً قریبی ا
July 13 2018 national-post-calendar